رانی مکھرجی، عامر خان کے سامنے کیوں روپڑیں؟ دلچسپ واقعہ
ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں میں شاندار کردار ادا کرنے والی اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا کہ جب انہیں فلمساز، پروڈیوسر اور اداکار کرن جوہر کی 2003 کی فلم ’کل ہو نہ ہو‘ میں کاسٹ نہیں کیا گیا تھا تو وہ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے سامنے رو پڑیں تھیں۔تفصیلات […]