دانیہ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
کراچی(نیوز ڈیسک) معروف ٹی وی میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے شوہر کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے درخواست دائر کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں عامر لیاقت کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم روکنے کی اہلخانہ کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک […]