8 فروری کے عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل ؛لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ
پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے جسٹس علی باقر نجفی نےانتخابات ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام کروانے کے فیصلے کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔ الیکشن ضلعی انتظامیہ […]