حکومت عدلیہ کے اختیارات میں مداخلت نہ کرے، چیف جسٹس
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پرچیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحیداور جسٹس حسن اظہر رضوی پانچ رکنی بینچ کا حصہ ہیں۔اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان نے کہا کہ ہم اس بینچ پر اعتراض […]