وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ 4 روزہ دورے پر عراق روانہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ عراقی ہم منصب کی دعوت پر 4 روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے۔ رانا ثنا اللّٰہ کے ساتھ علماء کرام کا وفد بھی عراق روانہ ہوا ہے۔ اس دورے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ عراقی صدر، وزیراعظم اور وزیرداخلہ سے ملاقات کریں گے۔ دورۂ عراق میں زائرین کی سہولت […]