افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

تہران(نیوز ڈیسک) ایران میں زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے ہیں۔یورپی بحیرہ روم زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ ایران کے جنوب میں آیا، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر اور شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو بھی نقصان […]

ایشیا کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل۔

ایشین کرکٹ کونسل نے اگست میں ہونے والا ایشیا کپ یوآےای منتقل کر دیا ھے۔ تاہم میزبانی کے حقوق سری لنکا کے پاس ھی رھے گے۔ سری لنکن بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈی سلوا کا کہنا ھے کہ سری لنکا میں اس وقت فیول کی کمی ھے جسکے باعث اتنا بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد مشکل […]

سارو گنگولی کا ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں منعقد کروانے کا اعلان

دبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے ایشیا کپ 2022 متحدہ عرب امارات میں منعقد کروانے کا اعلان کردیا۔رپورٹس کے مطابق سری لنکا نے ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران کے پیش نظر ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کرنے سے معذرت کی تھی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے اعلان […]