علاقائی سوشل میڈیا نیٹ ورکس اور الیکشن
ھم انفارمیشن کے سمندر میں ڈوب چکے ہیں- اتنی بڑی دنیا میں اپنا پیغام پہنچانے کے لئے مقامی سیاسی لیڈروں کو چھوٹے چھوٹے علاقائی سوشل میڈیا نیٹ ورکس بنانے چاھیں- ویب سائیٹ،ویب ٹی وی، انسٹاگرام، فیس بک کا کمبینیشن استعمال کریں –اگر بڑے پراپیگنڈا کا مقابلہ کرنا ھے تو علاقائی نیٹ ورکس کے ذریعے سے […]