جگر کا عالمی دن، کن علامتوں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے؟
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )جگر انسانی جسم کا اہم ترین عضو ہے، آج دنیا بھر میں جگر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔جگر میں وہ سیال پیدا ہوتا ہے جو ہاضمے میں مدد دیتا ہے، اس سیال کی وجہ سے جسم میں موجود چربی کو پگھلانے میں مدد ملتی ہے۔یہ سیال خون سے تمام مواد […]