بھارت: علامہ اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکال دیا گیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بھارت کی دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکالنے کی قرار داد کو منظور کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرمنقسم ہندوستان کے لیے مشہور ملی نغمہ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ لکھنے والے اور نظریہ پاکستان کے خالق علامہ محمد […]