علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری، کام تیزی سے جاری: عاصم سلیم باجوہ
17مئی: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ملک بھرمیں4 خصوصی اقتصادی رونز پر مستعدی سے کام جاری ہے، ان زونز کے قیام سے باالواسطہ تقریباً475,000اور بلاواسطہ 10 لاکھ روزگار کے مواقع میسر آئیں گے جبکہ ملکی برآمدات میں بھی خاطرخواہ اضافہ ہو گا۔ وفاقی حکومت نے اس زون کو تین مرحلوں میں تقسیم […]