توجہ اپنے کیریئر پر ابھی شادی کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، علیزے شاہ
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ” انہیں ابھی شادی کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، انہیں ابھی اپنے کیریئر بنانے کے لیے بہت کام کرنا ہے۔”تفصیلات کے مطابق اپنےایک انٹرویو میں علیزے شاہ نے نہ صرف شادی بلکہ اپنے متعلق پھیلنے والی افواہوں اور اپنے کیریئر پر بھی بات کی۔ اداکارہ نے […]