دنیا کا سب سے معمر کتا، کتنے سال کا ہوگیا؟
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کے سب سے معمر ترین کتے نے حال ہی میں اپنی 31ویں سالگرہ منائی ہے ۔ بوبی، ایک خالص نسل کے Rafeiro do Alentejo، جو پرتگالی کتے کی ایک نسل ہے، نے پرتگالی گاؤں Conqueiros میں اپنے گھر پر ایک پارٹی کے دوران جشن منایا۔ کتے […]