تین ٹکڑے پاکستان کے نہیں عمران کی سیاست کے ہوں گے: خورشید شاہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین ٹکڑے پاکستان کےنہیں بلکہ عمران کی سیاست کے ہوں گے۔خورشید شاہ نے کہا کہ عمران اقتدار کی خاطر ملک دشمنی پر اتر آئے ، آج سازشی عمران کھل کر سامنے آ گیا […]