یہ عدالت پنجاب کے کیس کی تفتیش نہیں کر سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران ریاض کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت پنجاب کے کیس کی تفتیش نہیں کر سکتی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، چیف […]