پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کا انسٹاگرام پر لائیو ویڈیو سیشن ۔

اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر لائیو ویڈیو سیشن کیا جسے صارفین نے بےحد پسند کیا ۔دونوں نے سیشن کے دوران لوگوں کے سوالات کے جوابات دئیے اور مختلف امور پر خیالات شئیر کئے۔

حریم فاروق اور عمران عباس کی “اچھا تو ہم چلتے ہیں ” گانے پر شاندار پرفارمنس

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی معروف اداکار عمران عباس اور اداکارہ حریم فاروق کا 70 کی دہائی کا گانا “اچھا تو ہم چلتے ہیں ” پر پرفارمنس نے سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ حریم فاروق نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ حریم اور اداکار عمران عباس نے 70 کی […]