سعودی وزارت حج و عمرہ نےدنیا بھر کے عمرہ زائرین کیلئے ویزے کی مدت ۱ ماہ سے بڑھا کر ۳ ماہ کر دی ہیں نیز پلیٹ فارم نسک کے ذریعے عمرہ و زیارت ویزوں کا اجرا آسان کر دیا ھے۔
سعودی محکمہ امن عامہ نے مسجد الحرام میں رش کی زحمت سے بچنے اور ضیوف الرحمن کو سہولت فراہمی کے پیش نظر عمرہ زائرین کو پرمٹ میں درج مقررہ وقت کی پابندی کرنے کی ہدایت کردی۔محکمہ امن عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ زائرین عمرہ پرمٹ پر درج تاریخ اور وقت […]
نامور بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی مسجد الحرام سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ شاہ رخ خان کے فینز کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان نے حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ بتایا جارہا ہے کہ […]