عمر اکمل پر کیا بیتی
پی سی بی کی طرف سے پابندی عائد ھونے کے بعد عمر اکمل شدید معاشی مشکلات کا شکار ہوئے- ماضی میں کرکٹ پر پابندی کے دوران زندگی میں آنے والی مشکلات پر بات کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ اپنے کیرئیر کے تلخ ترین دنوں سے متعلق سوال پر […]