خاتون نے دورانِ پرواز ماسک نہ لگانے پر عمر رسیدہ شخص کو تھپڑ جڑ دیا

معمر مسافر کو تھپڑ لگانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایف بی آئی نے خاتون کو گرفتار کرلیا  امریکہ میں خاتون نے دورانِ پرواز 80 سالہ مسافر کے ماسک نہ لگانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور مسافر کو تھپڑ دے مارا جس کے جرم میں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کے […]