مہنگی ترین خوشبو عود  کی کاشت کرنے والا پہلا پاکستانی

دنیا کی مہنگی ترین خوشبو عودکی پاکستان میں کاشت کرنے والا پہلا پاکستانی جس کا نام جاوید کمیانی ہے۔ پاکستان کے شہری جاوید کمیانی کا تعلق زرعی خاندان سے ہے۔ انھوں نے پاکستان میں پہلی بار عود جس کو آ گروڈ بھی کہتے ہیں پاکستان میں اگا کر سب کو حیران کر دیا۔ ایک انٹرویو […]