سوشل میڈیا پر ’’عورت کارڈ‘‘
ہمارے مرد حضرات کی اکثریت جو عموماََ 20سے30سال کے درمیان والی عمر کے نوجوانوں پر مشتمل ہے پاکستان کے امیج کے بارے میں بہت متفکر رہتی ہے۔انہیں کامل یقین ہے کہ مغرب کے بیشتر ممالک مذہب اور خاندانی نظام کے مخالف ہیں۔اپنے ہاں تو انہوں نے کئی دہائیوں سے لادینیت اور فحاشی پھیلارکھی ہے۔اسلام کے […]