گوگل نے نئے عیسوی سال کے موقع پر خصوصی ڈوڈل جاری کر دیا
نئے عیسوی سال 2023 کی آمد کے استقبال کے لئے الٹی گنتی شروع ہو گئی ، سب سے زیادہ استعمال ہونے والے انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل نے ان لمحات کا خیر مقدم کرنے کے لئے ایک خصوصی ڈوڈل جاری کیا ہے۔ اینی میٹڈ ڈوڈل پر کلک کرنے پر، ایک نیا صفحہ کھلتا ہے جس […]