بابراعظم نے اپنے کھلاڑیوں کو قابل فخر قرار دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والی ٹیم کو ’قابل فخر جنگجو‘ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بابراعظم نے ٹیم کی فائنل سے قبل قومی ترانہ پڑھنے کی تصویر شیئر کی۔ انہوں نے تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ […]