فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما نے انٹرنیشنل کیریئر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بینزما نے فرانس کے لیے 97 میچز میں 37 گول کیے وہ انجری کے باعث قطر ورلڈکپ سے باہر ہوئے تھے۔بینزما ریال میڈرڈ کی جانب سے کلب فٹبال کھیلنا جاری رکھیں گے۔خیال رہے کہ ورلڈکپ فائنل […]