فضاؤں میں امریکی خاتون کو میک اپ کرتا دیکھ کر لوگ حیران
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )کہیں جانا ہو یا کوئی مہمان گھر آ رہا ہو خواتین ہمیشہ ہی اچھا دکھنے کے لیے میک اپ کو ترجیح دیتی ہیں لیکن کیا 10 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے کے دوران بھی میک اپ کرنا ضروری ہے۔کچھ لوگ قدرتی طور پر بہادر ہوتے ہیں جس کے باعث وہ […]