بابر اعظم سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی پلس کرنے والے پلیئر بن گئے
کپتان بابر اعظم نے ایک سال میں سب سے زیادہ رنز اورسب سے زیادہ انٹرنیشل ففٹی پلس رنزبنانے کے اعزاز اپنے نام کر لیے۔پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ میں کپتان بابراعظم نے چھکا لگا کر اپنی 9ویں ٹیسٹ سنچری مکمل کی۔بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ایک سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشل […]