بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں، ماورہ حسین
ماڈل و اداکارہ ماورہ حسین نے کہا کہ میرے کام کو صرف پاکستان نہیں بلکہ بھارت میں بھی پسند کیا جا تاہے۔ ماورہ حسین نے کہا ہے کہ میں ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں، بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں […]