مہنگے معاوضے لینے والےفنکاروں پر کرن جوہر کی تنقید
بالی وڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے فلموں کیلئے مہنگے معاوضے لینے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔کرن جوہر نے ماسٹر یونین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے تیلگو انڈسٹری کی ترقی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔اس موقع پر انہوں نے زیادہ معاوضہ مانگنے والے فنکاروں پر تنقید کرتے […]