نیا سال انڈسٹری کے لئے اچھا ثابت ہوگا، عائشہ عمر
اداکارہ عائشہ عمر نے آنیوالے سال میں فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ آنے والے سال 2023میں فلمی صنعت سے ویرانیوں کے بادل چھٹ جائیں گے ،اور نگارخانوں کی رونقیں بحال ہوجائیں گی۔ انہوں نے کہا پاکستان فلم انڈسٹری نے جدید دنیا […]