اداکارہ صائمہ کی ترکش آئسکریم لیتے دلچسپ ویڈیو وائرل
فلم سٹار اداکارہ صائمہ نور کی بھی ترکش آئس کریم لیتے ہوئے دلچسپ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ صائمہ نور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ترکش آئس کریم خریدتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں صائمہ نور کو ترکش آئس کریم روایتی انداز میں […]