فن خطابت اور فن لطافت
تحریر:ڈاکٹر عتیق الرحمان اگر آپ فن خطابت سے نابلد ہیں تو یقین مانیے سیاست آپ کا پیشہ نہی ھو سکتا- فن لطافت بھی شو بزنس کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنا سیاست کے لئے خطابت-چند دن قبل میرا جی کا ایک اخباری بیان نظر سے گزرا کہ “پرستار بہت جلد میری شادی کی خبر […]