فواد اور ماہرہ خان نیٹ فلکس پر پہلی پاکستانی سیریز میں اپنے کرداروں کو دوبارہ نبھائیں گے۔
نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز کیلئے فواد خان اور ماہرہ خان ایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں۔یہ سیریز 2013 میں فرحت اشتیاق کے اسی عنوان سے شائع ہونے والے ناول سے ماخوذ ہے۔کاسٹ میں فواد اور ماہرہ کے علاوہ، صنم سعید، احد رضا میر، حمزہ علی عباسی، بلال اشرف، […]