2022 کے پچاس ٹاپ ایشین فنکاروں کی فہرست جاری،فواد خان کا دوسرا نمبر
برطانوی جریدے کی جانب سے 2022 کے پچاس ٹاپ ایشین فنکاروں کی فہرست جاری کی گئی جس میں پاکستانی اداکار فواد خان دوسرے نمبر پر ہیں۔پہلے نمبر پر بھارتی بلاک بسٹر فلم ’آر آر آر‘ کی جوڑی جونیئر این ٹی آر اور رام چرن موجود ہیں۔ایسٹرن آئی کے مطابق فواد خان نے ’دی لیجنڈ آف […]