سوشل میڈیا پر بڑھتے ھوئے منفی رویے

محمد علی چراغ سوشل میڈیا پر مس انفارمیشن کا بڑھتا ھوا رجحان ملک کے لئے بہت نقصان دہ ہے- سوشل میڈیا عوامی رائے پر اثر انداز ہو رہاہے- جو خبر عوام تک پہنچ رہی ہے اس میں ابہام ہے-پچھلے چند ماہ سے پاک فوج پر دشنام طرازی اور بے جا تنقید میں ایک خاص سیاسی […]

یوکرین کا ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ

یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھے۔دوسری جانب روس کی طرف سے میزائل حملے کی تصدیق […]

ملک میں جاری معاشی بحران کے سبب سری لنکا نے اپنی فوج کی تعداد آدھی کرنے کا فیصلہ

ملک میں جاری معاشی بحران کے سبب سری لنکا نے اپنی فوج کی تعداد آدھی کرنے کا فیصلہ کرلیا، ملک کو پیٹرولیم مصنوعات اور خوراک کی کمی کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے وزیر دفاع پریمیتھا بندارا تھینکون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوجی اخراجات […]

پلوامہ حملے کا ڈرامہ بھارت کی ایک سیاسی چال

آج سے چار سال قبل جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ایک خوفناک دہت گردانہ حملہ میں ہندوستان کے چھیا لیس جوان شہید ہوگئے تھے۔پلوامہ حملہ اس وقت ہوا تھا جب جموں ہائی وے پر ہندوستانی سیکیورٹی فورسیز کا ایک طویل قافلہ رواں دواں تھا۔اس قافلے کی ایک بڑی بکتر بند گاڑی سے ایک بارود […]

کے ڈبلیو ایس بی کو فوج کے حوالے کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر بلدیات سندھ

صوبائی اسمبلی کو بتایا گیا کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) سندھ حکومت کے انتظامی کنٹرول میں ہے اور اس کا فوج کے حوالے کرنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ خرم شیر زمان (پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے رہنما) نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) […]

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جو کہ 3 روزہ جنگ بندی کے دوران بھی مختلف مقامات پر جاری رہیں۔سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے والکر پرتھیس نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔والکر پرتھیس کا […]

افریقی ملک نائجر میں فوج نے فضائی حدود بند کر دیں

افریقی ملک نائجر میں فوج کی جانب سے فضائی حدود بند کر دی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق افریقی ملک نائجر کی فوج نے فضائی حدود بیرونی فوجی مداخلت کے خدشے کے پیشِ نظر بند کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نائجر فوج نے مغربی افریقی ممالک کے صدر محمد بازوم کی بحالی کے […]

سپریم کورٹ کاعسکری پارک کراچی فوج سے لے کر کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کراچی میں عسکری پارک کو فوج سے واپس لے کر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)کی تحویل میں دینے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عسکری پارک کیس کی سماعت ہوئی۔ پاک فوج کی فائیو کور کے وکیل نے پیش ہوکر بتایا کہ […]

پاکستان کے میڈیا اور دانشوروں کو غور سے تجزیہ کرنا ھو گا کہ جس کو یہ فوج کی سیاست میں مداخلت سمجھ رھے ہیں کہیں وہ چار دھائیوں سے ملکی دفاع کی ذمہ داریوں کی انجام دھی تو نھیں۔ دنیا میں پاکستان واحد ملک ھے جو چاروں طرف سے خطرات میں گرا ھوا ھے اور جس کی مسلح افواج ڈٹ کر ملک کا دفاع کر رھی ہیں۔ دفاع کی ذمہ داریاں نبھاتی فوج کو سیاسی قیادت کی پشت پناھی چاھیے ھوتی ھے نہ کہ تنقید۔

پاکستان کی اھم ترین جغرافیائی حیثیت ۔ خطرات اور ذمہ داریاں تحریر -ڈاکٹر عتیق الرحمان پاکستان کا جرافیائی حدود اربعہ بہت زیادہ غیر معمولی نوعیت کا حامل ھے ۔ پاکستان کے مشرق میں پچھلے ۷۴ سال سے بھارت پھن پھیلائے کھڑا ھے تو مغربی سرحد پر افغانستان ھے جو کہ چار دھائیوں سےبھی زائد عرصے […]

روس ، یوکرین جنگ میں شدت آگئی ، اہم شہر لسچانسک پرروسی فوج کے کنٹرول کا دعویٰ

کیف(نیوزڈیسک)یوکرین کا مشرقی شہر لسچانسک اس وقت متضاد دعوؤں کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ روس اور یوکرین دونوں کی افواج کا دعویٰ ہے کہ یہ شہر ان کے کنٹرول میں ہے۔یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کی فوجیں روس کی طرف سے شدید شیلنگ کا سامنا کر رہی ہیں تاہم اس کا اصرار ہے […]