ہما قریشی کا فوٹوشوٹ ، مداحوں نے انگلیاں منہ میں دبالیں
ممبئی(نیوزڈیسک)اداکارہ ہما قریشی نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا گلیمرس اوتار نظر آرہا ہے ۔ ہما سفید رنگ کی کٹ آوٹ ڈریس میں خوبصورت پوز دے رہی ہیں ۔ فینس کو ان کی اگلی فلم کی ریلیز کا انتظار ہے ۔ہما قریشی اپنے فلمی سفر کے […]