فیفا ورلڈ کپ کل (اتوار سے) قطر میں شروع ہو گا
ورلڈ کپ کا پہلا میچ قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈ کپ کل (اتوار سے) قطر میں شروع ہو گا ۔ یہ عرب سرزمین پر ہونے والے پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔فیفا ورلڈ کپ 2022کا میلہ سجنے کو ہے ۔قطر میں شائقین نے ڈیرے جمالئے […]