پاکستان آرمی کا دستہ فیفا ورلڈکپ ۲۰۲۲ میں سیکیورٹی سنبھالنے قطر روانہ۔

آرمی آفیسرز،جونیئر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل دستہ ،فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کی سیکورٹی سنبھالنےکیلے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوا۔پاکستان آرمی فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کیلے قطر حکومت کی درخواست پر سیکورٹی میں معاونت فراہم کر گئی۔

فٹبال ورلڈکپ، مجموعی طور پر 100بلین ڈالر کا جوا کھیلے جانے کا امکان

ٹاسک فورس میں شامل اسپورٹس ریڈار، انٹرپول، ایف بی آئی اور انٹرنیشنل بیٹنگ اینٹیگریٹی ایسوسی باہمی اشتراک سے ہر ورلڈکپ میچ اور جوئے کی مارکیٹ پر نظر رکھیں گے فٹبال ورلڈکپ میں فکسرز کو زوردار کک سے باہر پھینکنے کا ارادہ کرلیا گیا،فکسنگ کے ممکنہ خدشات نے فیفا حکام کو چوکنا کر دیا ہے،فٹبال کی […]

فیفا ورلڈکپ 2022، نورا فتحی افتتاحی تقریب میں لائیو پرفارم کریں گی

بالی ووڈ کی معروف ڈانسر واداکار نورا فتحی اور امریکی ریپر نکی مناج کے ہمراہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔گزشتہ ماہ یہ خبر آئی تھی کہ نورا فتحی شکیرا اور جینیفر لوپیز کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ رپورٹس کے مطابق، اداکارہ […]