قانون پر عملداری والے شہری چاھیئں
ہم سوشل میڈیا پر سارا دن ایک دوسرے کو ایماندار بنانے والی پوسٹیں بھیجتے رہتے ہیں – ہم بندوں کو ایماندار نہیں کر سکتے ہیں – ان کو مانیٹر کریں اور جزا سزا کے عمل سے گزاریں- جب سسٹم کے اندر کام کریں گے تو خود بخود عادتیں بہتر ہو جائیں گی-مارکیٹ اکانومی کے لئے […]