پاکستان سپر لیگ کا سپر کرکٹ میلہ لاہور پہنچ گیا
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا سپر کرکٹ میلہ لاہور پہنچ گیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاورزلمی کا میچ آج ہوگا۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا سجنے کو تیار ہے۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے اسکواڈ […]