جنرل ہسپتال میں ادویات کی قلت کیخلاف قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

 جنرل ہسپتال میں ادویات کی قلت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد  مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔لاہورکے سب سے بڑے جنرل ہسپتال میں ادویات کی شدید قلت کا انکشاف ہوا ہے۔ہسپتال میں بدانتظامی اپنے عروج کو پہنچ چکی ہے۔ادویات کی خریداری کا عمل التوائہونے کے باعث ہسپتال میں ادویات […]