حکومت ، مدت پوری؛ صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی
قومی اسمبلی کے پانچ سال پورے- صدر عارف علوی نے وزیر اعظم کی ھدایت پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی – نگران وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے، وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان ملاقات آج متوقع