نکتہ چینی
یہ آجکل ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے – نکتہ لفظ اردو اور عربی دونوں زبانوں میں استعمال ھوتا ہے اور اس کا مطلب ہے ، باریک بات یا رمز کی بات۔ لطیفے یا چٹکلے کو بھی اردو میں نُکتہ کہتے ہیں ۔اسی سے نکتہ رَس نکلا،یعنی گہری یا باریک بات تک پہنچنے والا ۔ […]