دھرتی ماں اور ماں
راوی ؛ عتیق الرحمان ( ھزاروں سچی کہانیوں میں سے ایک )یہ واقعہ کیوں باد آ گیا مجھے پتا نہیں ،لیکن میں اس کا چشم دید گواہ ہوں – منیر ایوب میرا محلے دار ہے- عمر میں دو تین سال چھوٹا ہے- لاھور ماڈل ٹاؤن میں ایک ہی سکول میں تعلیم حاصل کی اور اکٹھے […]