امریکی اسکول میں 7 ہزار لائٹس ڈیڑھ سال سے مسلسل روشن
امریکا کے ایک ہائی اسکول میں 7 ہزار لائٹس گزشتہ ڈیڑھ سال سے مسلسل 24 گھنٹے روشن ہیں اور کوئی بھی انہیں آف نہیں کر پا رہا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ امریکی ریاست میساچوسسٹس میں واقع مائنچوگ ریجنل ہائی اسکول میں روشن اسمارٹ لائٹس نظام میں اگست 2021 میں تکنیکی خرابی […]