لائیو شو میں عاصم اظہر کا اپنی منگیتر میرب سے محبت کا اظہار
لکس اسٹائل ایوارڈ شو میں معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنی منگیتر و اداکارہ میرب علی سے سب کے سامنے پیار کا اظہار کیا۔پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اہم سمجھی جانے والی لکس اسٹائل ایوارڈز 2022 کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں نامور شوبز شخصیات اور مشہور و معروف افراد شریک ہوئے۔ایسے میں اپنی […]