لندن ‘ آدمی کے بزرگ شہری کی لاش 2 سال تک فریزر میں چھپا کر پنشن خود استعمال کرنے کا انکشاف
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ایک برطانوی شہری نے ایک بزرگ پنشنر کی لاش کو دو سال تک فریزر میں رکھنے کا اعتراف کیا ہے۔ دی میٹرو کے مطابق 71 سالہ جان وین رائٹ ستمبر 2018 میں انتقال کر گئے تھے لیکن ان کی لاش صرف 22 اگست 2020 کو فریزر سے دریافت ہوئی تھی۔ 52 […]