لانگ مارچ ، دھرنہ ،ریلیاں اور بریانی

پاکستان کی موجودہ سیاست کا تذکرہ لانگ مارچ ، دھرنے، ریلیاں اور بریانی کے حوالوں کے بغیر مکمل نہی ہوتا- بلکہ یہ کہنا بجا ہو گا کہ اب سیاست کا صرف یہی حوالہ بچا ہے-تاریخی حوالے سے لانگ مارچ کا لفظ چین میں 16 اکتوبر 1934 سے 19 اکتوبر 1935 تک ہونے والے مارچ کے […]

لانگ مارچ کاتیسرا دن: عمران خان کی زیرِ قیادت مریدکے سے آغاز

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک سے مریدکے پہنچ گئے جہاں سے انہوں نے تیسرے روز کے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا۔عمران خان قافلے کی صورت رنگ روڈ کے راستے مریدکے پہنچے ہیں۔روانگی سے قبل سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز […]

تحریک انصاف آج لاہور سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کرے گی

تحریک انصاف آج لاہور سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کرے گی۔ سابق وزیراعظم عمران خان رات گئے لانگ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لینے لبرٹی پہنچے، جہاں وہ کنٹینر پر آئے اور کارکنوں سے مختصر خطاب کیا۔ اس سے پہلے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے عوام سے لانگ مارچ میں شرکت کی […]

یہ لانگ مارچ حکومت گرانے یا لانے کیلئے نہیں، ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرنے کیلئے ہے: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کل 11 بجے لبرٹی چوک سے حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز کر رہا ہوں۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ یہ لانگ مارچ حکومت گرانے یا لانے کیلئے نہیں، ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرنے کیلئے ہے۔ ان کا […]

ہوسکتا ہے لانگ مارچ اسی ہفتے ہو جائے:عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے لانگ مارچ اسی ہفتے ہو جائے۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کے مجوزہ لانگ مارچ کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کیا ہے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ گوروں […]

پی ڈی ایم کی حکومت مخالف لانگ مارچ کامیاب بنانے کی تیاریاں شروع

پی ڈی ایم نے حکومت مخالف لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے اہم غیر رسمی اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔لانگ مارچ کے انتظامات کے حوالے سے ن لیگ کا اجلاس رواں ہفتے […]