یہ لانگ مارچ حکومت گرانے یا لانے کیلئے نہیں، ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرنے کیلئے ہے: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کل 11 بجے لبرٹی چوک سے حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز کر رہا ہوں۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ یہ لانگ مارچ حکومت گرانے یا لانے کیلئے نہیں، ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرنے کیلئے ہے۔ ان کا […]

تحریک انصاف آج لاہور سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کرے گی

تحریک انصاف آج لاہور سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کرے گی۔ سابق وزیراعظم عمران خان رات گئے لانگ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لینے لبرٹی پہنچے، جہاں وہ کنٹینر پر آئے اور کارکنوں سے مختصر خطاب کیا۔ اس سے پہلے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے عوام سے لانگ مارچ میں شرکت کی […]

چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا، جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جب تک یہ تین لوگ استعفی نہیں […]

لانگ مارچ کاتیسرا دن: عمران خان کی زیرِ قیادت مریدکے سے آغاز

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک سے مریدکے پہنچ گئے جہاں سے انہوں نے تیسرے روز کے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا۔عمران خان قافلے کی صورت رنگ روڈ کے راستے مریدکے پہنچے ہیں۔روانگی سے قبل سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال سے چھٹی مل گئی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کرد یا گیا۔ عمران خان کچھ دیر میں زمان پارک کے لیے روانہ ہوں گے۔ترجمان پنجاب حکومت نے بتایا ہے کہ صحت میں بہتری آنے پر عمران خان کو آج […]

عمران خان نے منگل کو وزیر آباد سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منگل کو وزیر آباد سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ جہاں مجھے گولیاں لگیں وہیں سے میرا مارچ دوبارہ شروع ہوگا۔انھوں نے کہا ہم نے فیصلہ […]

سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں، سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں سی پی این ای اور فیڈرل آف یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے ملاقات […]