لاپتہ چینی ماڈل آبے چوئی کو ہانگ کانگ میں قتل،لاش کے ٹکڑے فریج سے برآمد
چین کی معروف ماڈل آبے چوئی کو ہانگ کانگ میں قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ آبے چوئی کی لاش کے ٹکڑے پولیس نے فریج سے برآمد کر لیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مقتولہ کے سابق شوہر سمیت 4 افراد کو قتل کے شبے میں حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کے […]