آسٹریا میں کرسمس سے قبل مختلف صوبوں میں 13 دسمبر سے لاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان
آسٹریا کے صوبہ برگن لینڈ، ٹائرول اور ورارلبرگ 13 دسمبر سوموار سے مکمل طور پر کھلیں گے ‘لوئر آسٹریا سالزبرگ اور اسٹائر مارک میں ریسٹوران اور ہوٹل 17 دسمبر تک نہیں کھلیں گے‘نو منتخب وزیراعظم کارل نہیمر کی پریس کانفرنس آسٹریا میں کرسمس سے قبل مختلف صوبوں میں 13 دسمبر سے لاک ڈاو¿ن ختم کرنے […]