شاہین آفریدی مکمل فٹ، لاہور قلندرز کی سربراہی کریں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے لیے شاہین آفریدی مکمل فٹ ہوں گے۔ثمین رانا نے کہا کہ شاہین آفریدی کی قیادت میں ٹرافی کا دفاع کرنے کے لیے پر امید ہیں، ان دنوں شاہین قومی ٹیم […]

پی ایس ایل 7: آج لاہور قلندرزاور پشاور زلمی مدمقابل

تفصیلات کے مطابق  پی  ایس ایل 7 میں برتری حاصل کرنے کی جنگ جاری ہے ، کراچی اسٹیدیم میں شام  ساڑھے سات بجے میچ  شروع ہوگا۔  لاہور قلندرز اپنے تیسرے  میچ میں شاہین آفریدی  کی کپتانی میں جبکہ پشاورزلمی شعیب ملک کی قیادت میں میدان میں اُتریں گی ۔میچ کیلئے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر […]

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 15 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سےشکست دے دی۔میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور نے 23 گیندوں پر 55 رنز بنائے جب کہ صائم ایوب نے 34 گیندوں پر 51 رنز کی اننگز کھیلی، بھانو کا راجا پاکسے 24 اور روومن پاؤل […]

لاہور قلندر کی نئی کِٹ سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے ڈیزائن کردہ لاہور قلندرز کی نئی کِٹ سامنے آگئی۔پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز کی کِٹ کا ڈیزائن شاہین شاہ آفریدی نے خود ڈیزائن کیا ہے۔یکم فروری کو لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا کہ […]

لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی

پاکستان سپر لیگ کو نیا چیمپئن مل گیا، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو شکست دے کر لاہور قلندرز نے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا اب لیگ میں شامل تمام ٹیمیں ٹرافی پر قبضہ جما چکی ہیں اس سے قبل ٹائٹل سے محروم لاہور واحد ٹیم تھی۔لاہور کے تاریخی میدان قذافی اسٹیڈیم میں ریکارڈ […]